قرآن 67:9 — بادشاہت(الملک)
وہ کہتے، "ہاں درحقیقت؛ ایک خبردار کرنے والا بلکل ہمارے پاس آیا تھا، لیکن ہم نے کفر کیا اور کہا، ’خدا نے کچھ نازل نہیں کیا۔ تم مکمل طور پر گمراہ ہو۔‘"
[67:8] یہ قریب قریب جوش سے دھماکہ کھاتی ہے۔ جب کبھی ایک گروہ کو اس میں پھینکا جاتا ہے، اس کے مُحافظ ان سے پوچھتے ، " کیا تمہارے پاس خبردار کرنے والا نہیں آیا؟"
[67:10] وہ یہ بھی کہتے ہیں،" اگرہم سُنتے اور سمجھتے، ہم دوزخ میں رہنے والوں میں سے نہ ہو تے!"