Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 67:8 — بادشاہت(الملک)

یہ قریب قریب جوش سے دھماکہ کھاتی ہے۔ جب کبھی ایک گروہ کو اس میں پھینکا جاتا ہے، اس کے مُحافظ ان سے پوچھتے ، " کیا تمہارے پاس خبردار کرنے والا نہیں آیا؟"

[67:7] جب انہیں اس میں سے پھینکا جاتا ہے، وہ اس کا شور سنتے ہیں جب یہ جوش مارتی ہے۔

[67:9] وہ کہتے، "ہاں درحقیقت؛ ایک خبردار کرنے والا بلکل ہمارے پاس آیا تھا، لیکن ہم نے کفر کیا اور کہا، ’خدا نے کچھ نازل نہیں کیا۔ تم مکمل طور پر گمراہ ہو۔‘"