Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:11 — قلم(القلم)

ایک عیب جو، ایک غیبت کرنے والا ۔

[68:10] ہر گھٹیا قسم کھانے والے کی اطاعت نہیں کرنا ۔

[68:12] خیرات سے منع کرنے والا، ایک منحرف،ایک گنہگار ۔