قرآن 68:40 — قلم(القلم)
ان سے پوچھو، "کون تمہیں اس کی ضمانت دیتا ہے؟"
[68:39] یا،تمہیں ہماری طرف سے پختہ یقین دہانیاں موصول ہوئی ہے جو تمہیں جو چاہے عطا فرماتی ہیں قیامت کے دن ؟
[68:41] کیا ان کے شرکا٫ ہیں؟ ان کے شرکا٫ کو ان کی مدد کرنے دو، اگر وہ سچے ہیں۔