Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:42 — قلم(القلم)

وہ دن آئے گا جب انہیں بے نقاب کر دیا جائے گا، اور انہیں سجدہ کرنے کا تقاضا ہوگا، لیکن وہ کرنے کا قابل ہی نہ ہوں گے ۔

[68:41] کیا ان کے شرکا٫ ہیں؟ ان کے شرکا٫ کو ان کی مدد کرنے دو، اگر وہ سچے ہیں۔

[68:43] ان کی جھکی نظروں کے ساتھ، ذلت ان کا احاطہ کرے گی۔ انہیں سجدہ کرنے کے لئے مدعو کیا جاتا تھا جب یہ تندرست اور قابل تھے۔