قرآن 68:43 — قلم(القلم)
ان کی جھکی نظروں کے ساتھ، ذلت ان کا احاطہ کرے گی۔ انہیں سجدہ کرنے کے لئے مدعو کیا جاتا تھا جب یہ تندرست اور قابل تھے۔
[68:42] وہ دن آئے گا جب انہیں بے نقاب کر دیا جائے گا، اور انہیں سجدہ کرنے کا تقاضا ہوگا، لیکن وہ کرنے کا قابل ہی نہ ہوں گے ۔
[68:44] لہٰذا ، مجھے ان سے نمٹ لینے دو جو اس حدیث کو مسترد کرتے ہیں؛ ہم انہیں بہکا ئیں گے وہاں سے جس کا انہیں کبھی گمان ہی نہ ہوتا۔