قرآن 68:44 — قلم(القلم)
لہٰذا ، مجھے ان سے نمٹ لینے دو جو اس حدیث کو مسترد کرتے ہیں؛ ہم انہیں بہکا ئیں گے وہاں سے جس کا انہیں کبھی گمان ہی نہ ہوتا۔
[68:43] ان کی جھکی نظروں کے ساتھ، ذلت ان کا احاطہ کرے گی۔ انہیں سجدہ کرنے کے لئے مدعو کیا جاتا تھا جب یہ تندرست اور قابل تھے۔
[68:45] میں انہیں کافی ڈھیل دوں گا ؛ میری منصوبہ بندی مضبوط ہے ۔