Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 68:45 — قلم(القلم)

میں انہیں کافی ڈھیل دوں گا ؛ میری منصوبہ بندی مضبوط ہے ۔

[68:44] لہٰذا ، مجھے ان سے نمٹ لینے دو جو اس حدیث کو مسترد کرتے ہیں؛ ہم انہیں بہکا ئیں گے وہاں سے جس کا انہیں کبھی گمان ہی نہ ہوتا۔

[68:46] کیا تم ان سے پیسے مانگ رہے ہو، جس کی وجہ سے ان پر جرمانے کا بوجھ ہے؟