Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:17 — نروئواد (الحاقة)

تمام اطراف میں فرشتے موجود ہوں گے، اور تمہارے رب کی بادشاہت پھر آٹھ (کائناتوں کا) احاطہ کرے گی۔ *

[69:16] آسمان میں دڑاڑ پڑ جائے گی ، اور یہ ٹوٹ جائے گا ۔

[69:18] اس دن تم بے نقاب ہو جاوؑ گے، تمہاری کوئی بھی چیز مخفی نہی ہو سکتی ۔