قرآن 69:18 — نروئواد (الحاقة)
اس دن تم بے نقاب ہو جاوؑ گے، تمہاری کوئی بھی چیز مخفی نہی ہو سکتی ۔
[69:17] تمام اطراف میں فرشتے موجود ہوں گے، اور تمہارے رب کی بادشاہت پھر آٹھ (کائناتوں کا) احاطہ کرے گی۔ *
[69:19] اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ دائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "آوؑ میرا اعمال نامہ پڑھو"۔