Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:19 — نروئواد (الحاقة)

اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ دائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "آوؑ میرا اعمال نامہ پڑھو"۔

[69:18] اس دن تم بے نقاب ہو جاوؑ گے، تمہاری کوئی بھی چیز مخفی نہی ہو سکتی ۔

[69:20] "میں نے یقین کیا تھا کہ میرا احتساب کیا جا ئے گا ۔"