Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:20 — نروئواد (الحاقة)

"میں نے یقین کیا تھا کہ میرا احتساب کیا جا ئے گا ۔"

[69:19] اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ دائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "آوؑ میرا اعمال نامہ پڑھو"۔

[69:21] وہ ایک پر مسرت زندگی کا مستحق ہوا ہے ۔