قرآن 69:24 — نروئواد (الحاقة)
كُلوا وَاشرَبوا هَنيـًٔا بِما أَسلَفتُم فِى الأَيّامِ الخالِيَةِ
خوشی خوشی کھاوؑ پیئو گزشتہ دنوں اپنے کاموں کے عوض میں ۔
[69:23] اس کے پھل پہنچ میں ہیں۔
[69:25] اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ بائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "او ہو، کاش مجھے میرا اعمال نامہ کبھی نہ ملا ہوتا"۔