Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:25 — نروئواد (الحاقة)

اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ بائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "او ہو، کاش مجھے میرا اعمال نامہ کبھی نہ ملا ہوتا"۔

[69:24] خوشی خوشی کھاوؑ پیئو گزشتہ دنوں اپنے کاموں کے عوض میں ۔

[69:26] " کاش میں اپنے اعمال نامہ کبھی جانتا ہی نہیں ۔