Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 69:26 — نروئواد (الحاقة)

" کاش میں اپنے اعمال نامہ کبھی جانتا ہی نہیں ۔

[69:25] اور وہ ، جو اپنا اعمال نامہ بائیں ہاتھ سے وصول کرے گا، وہ کہے گا، "او ہو، کاش مجھے میرا اعمال نامہ کبھی نہ ملا ہوتا"۔

[69:27] "کاش میری موت ابدی ہوتی۔