Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:1 — برزخ(الاعراف)

ا۔ل۔م۔ص۔*

[7:0] خدا کے نام سے ،جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔

[7:2] یہ کتاب تم پر نازل کی گئی ہے۔اپنے دل میں اس کے بارے میں کوئی شک نہ لائو۔تاکہ تم اس کے ذریعے تنبیہ،اورایمان والوں کویاد دہانی کراسکو ۔