Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:2 — برزخ(الاعراف)

یہ کتاب تم پر نازل کی گئی ہے۔اپنے دل میں اس کے بارے میں کوئی شک نہ لائو۔تاکہ تم اس کے ذریعے تنبیہ،اورایمان والوں کویاد دہانی کراسکو ۔

[7:1] ا۔ل۔م۔ص۔*

[7:3] تم سب اس کی پیروی کرو جو تمارے مالک کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ؛اس کے سو ا دوسرے شریکوں کی پیروی نہ کرنا ۔تم غور کم ہی کرتے ہو۔