Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:3 — برزخ(الاعراف)

تم سب اس کی پیروی کرو جو تمارے مالک کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ؛اس کے سو ا دوسرے شریکوں کی پیروی نہ کرنا ۔تم غور کم ہی کرتے ہو۔

[7:2] یہ کتاب تم پر نازل کی گئی ہے۔اپنے دل میں اس کے بارے میں کوئی شک نہ لائو۔تاکہ تم اس کے ذریعے تنبیہ،اورایمان والوں کویاد دہانی کراسکو ۔

[7:4] بہت سی قومیں ہم نے تباہ کردیں ؛ ہمار ا عذاب ان پر آگیا جب وہ سو رہے تھے ،یاخوب جاگ رہے تھے ۔