قرآن 7:4 — برزخ(الاعراف)
بہت سی قومیں ہم نے تباہ کردیں ؛ ہمار ا عذاب ان پر آگیا جب وہ سو رہے تھے ،یاخوب جاگ رہے تھے ۔
[7:3] تم سب اس کی پیروی کرو جو تمارے مالک کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ؛اس کے سو ا دوسرے شریکوں کی پیروی نہ کرنا ۔تم غور کم ہی کرتے ہو۔
[7:5] جب ہمارا عذاب ان پر آیا تو ان کے منہ سے نکلا :’’بے شک ہم تجاوز کرنے والے تھے ۔‘‘