قرآن 7:5 — برزخ(الاعراف)
جب ہمارا عذاب ان پر آیا تو ان کے منہ سے نکلا :’’بے شک ہم تجاوز کرنے والے تھے ۔‘‘
[7:4] بہت سی قومیں ہم نے تباہ کردیں ؛ ہمار ا عذاب ان پر آگیا جب وہ سو رہے تھے ،یاخوب جاگ رہے تھے ۔
[7:6] جن لوگوں نے ہمار اپیغام وصول کیا ان سے یقینا ہم پرسش کرینگے اورہم پیغام پہنچانے والوں سے بھی پرسش کرینگے ۔