قرآن 7:6 — برزخ(الاعراف)
جن لوگوں نے ہمار اپیغام وصول کیا ان سے یقینا ہم پرسش کرینگے اورہم پیغام پہنچانے والوں سے بھی پرسش کرینگے ۔
[7:5] جب ہمارا عذاب ان پر آیا تو ان کے منہ سے نکلا :’’بے شک ہم تجاوز کرنے والے تھے ۔‘‘
[7:7] ہم انہیں حاکمانہ طور پر مطلع کرینگے،کیونکہ ہم کبھی غائب نہیں رہے۔