Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:120 — برزخ(الاعراف)

جادوگر سجدے میں پڑ گئے۔

[7:119] ان کو وہیں اوراسی وقت شکست ہوگئی ؛ان کو ذلت اٹھانی پڑی

[7:121] وہ بولے ،ہم ایمان لائے رب کائنات پر ۔