Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:203 — برزخ(الاعراف)

جب آپ وہ معجزہ نہیں دکھاتے جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں ،وہ کہتے ہیں ،’’اس کے بارے میں کیوں نہ پوچھیں؟‘‘کہہ دیجیے،’’میں تو صرف اس کی پیروی کرتا ہوں جو میرے خدا کی طرف سے مجھ پر وحی کیاگیا ہے۔ تمہارے رب کی طرف سے روشنیاں، اورہدایت اوررحمت ہے ،ان لوگوں کےلئے جو ایمان لاتے ہیں ۔

[7:202] ان کے بھائی مسلسل انہیں گمراہی پر اکساتے ہیں ۔

[7:204] جب قرآن پڑھا جائے تو تم توجہ سے سنو اور غور کروتاکہ تم رحم پاسکو۔