قرآن 70:10 — اونچائیاں(المعارج)
کوئی دوست اپنے قریبی دوست کا خیال نہیں کرے گا ۔
[70:9] پہاڑ گدیلی اون کی طرح ہو جائیں گے۔
[70:11] جب وہ ان کو دیکھیں گے، تو مجرم اس دن خواہش کریں گے کہ کاش وہ اپنے بچوں کو تاوان کے طور پر دے سکیں، اس دن کے عزاب سے بچنے کے لیئے ۔