Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:11 — اونچائیاں(المعارج)

جب وہ ان کو دیکھیں گے، تو مجرم اس دن خواہش کریں گے کہ کاش وہ اپنے بچوں کو تاوان کے طور پر دے سکیں، اس دن کے عزاب سے بچنے کے لیئے ۔

[70:10] کوئی دوست اپنے قریبی دوست کا خیال نہیں کرے گا ۔

[70:12] اپنی بیوی بھی، اور اپنا بھائی۔