قرآن 70:12 — اونچائیاں(المعارج)
اپنی بیوی بھی، اور اپنا بھائی۔
[70:11] جب وہ ان کو دیکھیں گے، تو مجرم اس دن خواہش کریں گے کہ کاش وہ اپنے بچوں کو تاوان کے طور پر دے سکیں، اس دن کے عزاب سے بچنے کے لیئے ۔
[70:13] یہاں تک کہ اپنا پوراقبیلہ بھی جس نے اس کی پرورش کی۔