Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:30 — اونچائیاں(المعارج)

(وہ تعلقات رکھتے ہیں) صرف اپنےازدواج سے ، یا جوقانونی طور پر انکے ہیں -

[70:29] وہ اپنی پاکدامنی کو برقرار رکھتے ہیں۔

[70:31] جو کوئی بھی ان حدود سے تجاوز كرتا ہےگناہگار ہے ۔