Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:31 — اونچائیاں(المعارج)

جو کوئی بھی ان حدود سے تجاوز كرتا ہےگناہگار ہے ۔

[70:30] (وہ تعلقات رکھتے ہیں) صرف اپنےازدواج سے ، یا جوقانونی طور پر انکے ہیں -

[70:32] اور ایمان والے اپنی بات پر قائم رہتے ہیں ؛ یہ قابل اعتماد ہیں ۔