قرآن 70:39 — اونچائیاں(المعارج)
كَلّا ۖ إِنّا خَلَقنٰهُم مِمّا يَعلَمونَ
کبھی نہیں ؛ہم نے انہیں پیدا کیا، اور وہ جانتے ہیں کہ کس سے ۔
[70:38] ان میں سے کوئی بھی کس طرح، راحت بھرجنت میں داخل ہونے کی توقع کر سکتا ہے؟
[70:40] میں حلفاً مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھا تاہوں ، ہم قادرہیں-