Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:40 — اونچائیاں(المعارج)

میں حلفاً مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھا تاہوں ، ہم قادرہیں-

[70:39] کبھی نہیں ؛ہم نے انہیں پیدا کیا، اور وہ جانتے ہیں کہ کس سے ۔

[70:41] آپ کی جگہ پر بہتر لوگ متبادل کرنے کے؛ ہم کبھی شکست یاب نہیں ہوسکتے۔