Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 70:41 — اونچائیاں(المعارج)

آپ کی جگہ پر بہتر لوگ متبادل کرنے کے؛ ہم کبھی شکست یاب نہیں ہوسکتے۔

[70:40] میں حلفاً مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھا تاہوں ، ہم قادرہیں-

[70:42] لہٰذا انہیں حماقت کرنے اور کھیلنے دو، یہاں تک کہ وہ اس دن سے ملاقات کر لیں جو ان کا منتظر ہے ۔