قرآن 70:42 — اونچائیاں(المعارج)
لہٰذا انہیں حماقت کرنے اور کھیلنے دو، یہاں تک کہ وہ اس دن سے ملاقات کر لیں جو ان کا منتظر ہے ۔
[70:41] آپ کی جگہ پر بہتر لوگ متبادل کرنے کے؛ ہم کبھی شکست یاب نہیں ہوسکتے۔
[70:43] یہ وہ دن ہےجب وہ اپنی قبروں سے جلدبازی سے باہر آئیں گے، جیسے کہ (قربانی کےلیئے)خانکاہوں کی طرف یک سمت لے جائے جارہے ہوں ۔