قرآن 70:43 — اونچائیاں(المعارج)
یہ وہ دن ہےجب وہ اپنی قبروں سے جلدبازی سے باہر آئیں گے، جیسے کہ (قربانی کےلیئے)خانکاہوں کی طرف یک سمت لے جائے جارہے ہوں ۔
[70:42] لہٰذا انہیں حماقت کرنے اور کھیلنے دو، یہاں تک کہ وہ اس دن سے ملاقات کر لیں جو ان کا منتظر ہے ۔
[70:44] جُکھی ہوئی نظروں کے ساتھ ، ان پر شرم طاری ہو گی۔ یہ وہ دن ہےجو ان کا مُنتظرہے۔