قرآن 70:44 — اونچائیاں(المعارج)
خٰشِعَةً أَبصٰرُهُم تَرهَقُهُم ذِلَّةٌ ۚ ذٰلِكَ اليَومُ الَّذى كانوا يوعَدونَ
جُکھی ہوئی نظروں کے ساتھ ، ان پر شرم طاری ہو گی۔ یہ وہ دن ہےجو ان کا مُنتظرہے۔
[70:43] یہ وہ دن ہےجب وہ اپنی قبروں سے جلدبازی سے باہر آئیں گے، جیسے کہ (قربانی کےلیئے)خانکاہوں کی طرف یک سمت لے جائے جارہے ہوں ۔