قرآن 71:24 — نوح(نوح)
"انہوں نے کئیوں کو گمراہ کیا ۔ لہذا،بدکاروں کو نقصان میں اور زیادہ ڈوبنے ڈو" ۔
[71:23] "وہ بولے، ' اپنے معبودوں کی پرستش مت چھوڑنا ۔ سووا، یاگہووت، یٰعوق، اور نسر کو ترک نہ کرنا ۔ '
[71:25] اپنےگناہوں کی وجہ سے یہ ڈوب گئے اور جہنم کی آگ کے منسوب ہو گئے ۔ وہ خدسے اپنا بچاوٴکرنےکے لئے کوئی مددگار نہ پاسکے ۔