قرآن 71:25 — نوح(نوح)
اپنےگناہوں کی وجہ سے یہ ڈوب گئے اور جہنم کی آگ کے منسوب ہو گئے ۔ وہ خدسے اپنا بچاوٴکرنےکے لئے کوئی مددگار نہ پاسکے ۔
[71:24] "انہوں نے کئیوں کو گمراہ کیا ۔ لہذا،بدکاروں کو نقصان میں اور زیادہ ڈوبنے ڈو" ۔
[71:26] نوح نے یہ بھی کہا "میرے رب، زمین پر نہ ایک بھی کافر کو نہ چھوڑنا ۔