قرآن 71:26 — نوح(نوح)
نوح نے یہ بھی کہا "میرے رب، زمین پر نہ ایک بھی کافر کو نہ چھوڑنا ۔
[71:25] اپنےگناہوں کی وجہ سے یہ ڈوب گئے اور جہنم کی آگ کے منسوب ہو گئے ۔ وہ خدسے اپنا بچاوٴکرنےکے لئے کوئی مددگار نہ پاسکے ۔
[71:27] "کیونکہ اگر تم نے انہیں چھوڑا ، تو وہ صرف تمہارے بندوں کو گمراہ کریں گے اور بدکار کافروں کے سوائے اور کسے چیز کو جنم نہیں دیں گے ۔