قرآن 72:1 — جن(الجن)
کہہ دو، " مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سُن لیا، پھر کہا، ہم نے ایک شاندار قرآن سنا ہے"۔ *
[72:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[72:2] " یہ سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں؛ ہم اپنے رب کے سوا کسی اور کو شریک نہیں ٹھرائیں گے۔