قرآن 72:2 — جن(الجن)
" یہ سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں؛ ہم اپنے رب کے سوا کسی اور کو شریک نہیں ٹھرائیں گے۔
[72:1] کہہ دو، " مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سُن لیا، پھر کہا، ہم نے ایک شاندار قرآن سنا ہے"۔ *
[72:3] " جو سب سے اعلی ہےصرف وہی ہمارا پروردگار ہے۔نہ کبھی اس کا کو ئی ساتھی تھا اور نہ ہی کوئی بیٹا ۔