Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:3 — جن(الجن)

" جو سب سے اعلی ہےصرف وہی ہمارا پروردگار ہے۔نہ کبھی اس کا کو ئی ساتھی تھا اور نہ ہی کوئی بیٹا ۔

[72:2] " یہ سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں؛ ہم اپنے رب کے سوا کسی اور کو شریک نہیں ٹھرائیں گے۔

[72:4] " یہ تو وہ جو ہم میں سے بے وقوف تھےخدا کے بارے میں اس طرح کی بکواس کیا کرتے تھے۔