Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:4 — جن(الجن)

" یہ تو وہ جو ہم میں سے بے وقوف تھےخدا کے بارے میں اس طرح کی بکواس کیا کرتے تھے۔

[72:3] " جو سب سے اعلی ہےصرف وہی ہمارا پروردگار ہے۔نہ کبھی اس کا کو ئی ساتھی تھا اور نہ ہی کوئی بیٹا ۔

[72:5] " ہم نےیہ سوچا کہ خدا کے بارے میں نہ انسان، اور نہ ہی جِنات ، ممکنہ جھوٹ بول سکتے ہیں۔