Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:5 — جن(الجن)

" ہم نےیہ سوچا کہ خدا کے بارے میں نہ انسان، اور نہ ہی جِنات ، ممکنہ جھوٹ بول سکتے ہیں۔

[72:4] " یہ تو وہ جو ہم میں سے بے وقوف تھےخدا کے بارے میں اس طرح کی بکواس کیا کرتے تھے۔

[72:6] ' ' انسان جنوں کی مخلوق کے ذریعےطاقت حاصل کیا کرتے تھے ، لیکن وہ صرف انہیں بہت ساری تکالیف میں مبتلا کرتے تھے ۔