Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:6 — جن(الجن)

' ' انسان جنوں کی مخلوق کے ذریعےطاقت حاصل کیا کرتے تھے ، لیکن وہ صرف انہیں بہت ساری تکالیف میں مبتلا کرتے تھے ۔

[72:5] " ہم نےیہ سوچا کہ خدا کے بارے میں نہ انسان، اور نہ ہی جِنات ، ممکنہ جھوٹ بول سکتے ہیں۔

[72:7] "انہوں نے سوچا ، ویسے ہی جیسا کہ تم نے سوچا ، کہ خدا کوئی اور( پیغمبر )نہیں بھیجے گا۔