Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:14 — جن(الجن)

' ' ہمارے درمیان فرمانبردار ہیں، اور ہمارے درمیان مفاہمت کرنے والےہیں۔" رہے وہ جنہوں نے فرمانبرداری کی وہ راہ حق پر ہیں ۔

[72:13] "جب ہم نے ہدایت کو سنا ، ہم اس پر ایمان لے آئے۔ جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی بھی کسی ناانصافی، اور نہ ہی کسی مصیبت سے ڈرے۔

[72:15] رہے وہ جو مفاہمت کرنے والے ہیں ، وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے۔