قرآن 72:15 — جن(الجن)
رہے وہ جو مفاہمت کرنے والے ہیں ، وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے۔
[72:14] ' ' ہمارے درمیان فرمانبردار ہیں، اور ہمارے درمیان مفاہمت کرنے والےہیں۔" رہے وہ جنہوں نے فرمانبرداری کی وہ راہ حق پر ہیں ۔
[72:16] اگر وہ راہ حق پر قائم رہیں تو ہم انہیں بہت سارا پانی عطا کریں گے ۔