Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:16 — جن(الجن)

اگر وہ راہ حق پر قائم رہیں تو ہم انہیں بہت سارا پانی عطا کریں گے ۔

[72:15] رہے وہ جو مفاہمت کرنے والے ہیں ، وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے۔

[72:17] ہم بے شک ان سب کا امتحان لیں گے ۔رہا وہ جس نے اپنے پروردگار کے پیغام کو نظر انداز کیا ، وہ ایک ہمیشہ بڑھتے ہوئے عذاب کی طرف اس کی رہنمائی کرے گا۔