Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:18 — جن(الجن)

عبادت گاہیں خدا کی ملکیت ہیں؛ خدا کے سوا کسی اور کو نہیں پُکارو ۔

[72:17] ہم بے شک ان سب کا امتحان لیں گے ۔رہا وہ جس نے اپنے پروردگار کے پیغام کو نظر انداز کیا ، وہ ایک ہمیشہ بڑھتے ہوئے عذاب کی طرف اس کی رہنمائی کرے گا۔

[72:19] جب خدا کے بندے نے صرف اسی کی تلقین کی ، تو تقریباً ان سب نے ایک دوسرے کےساتھ مل کر اس کی مخالفت کی ۔*