Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:19 — جن(الجن)

جب خدا کے بندے نے صرف اسی کی تلقین کی ، تو تقریباً ان سب نے ایک دوسرے کےساتھ مل کر اس کی مخالفت کی ۔*

[72:18] عبادت گاہیں خدا کی ملکیت ہیں؛ خدا کے سوا کسی اور کو نہیں پُکارو ۔

[72:20] کہہ دو کہ، "میں تو اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں، میں اس کے سوا کسی کو بھی کبھی معبود نہیں بناوؑں گا"۔