قرآن 72:20 — جن(الجن)
کہہ دو کہ، "میں تو اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں، میں اس کے سوا کسی کو بھی کبھی معبود نہیں بناوؑں گا"۔
[72:19] جب خدا کے بندے نے صرف اسی کی تلقین کی ، تو تقریباً ان سب نے ایک دوسرے کےساتھ مل کر اس کی مخالفت کی ۔*
[72:21] کہہ دو، "میں نہ تمہیں نقصان پہنچانے کی کوئی طاقت رکھتا ہوں ، اور نہ ہی تمہیں ہدایت دینے کی" ۔