قرآن 72:21 — جن(الجن)
کہہ دو، "میں نہ تمہیں نقصان پہنچانے کی کوئی طاقت رکھتا ہوں ، اور نہ ہی تمہیں ہدایت دینے کی" ۔
[72:20] کہہ دو کہ، "میں تو اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں، میں اس کے سوا کسی کو بھی کبھی معبود نہیں بناوؑں گا"۔
[72:22] کہہ دو کہ " مجھے کوئی بھی خدا سے نہیں بچا سکتا اور نہ ہی اس کے سوا مجھے کوئی اورپناہ دینے والا مل سکتاہے ۔